

Loading content...
دوستو!ـحقیقت یہ ہے کہ اس آواز کی دنیا اتنی زیادہ وسیع ہے کہ جس کی پہنچ کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے ہم تو انتہائی محدودآوازیں سن سکتے ہیں گویا ہم آواز کے سمندر میں سے چلو بھر آوازیں بلاواسطہ اور بالواسطہ سن سکتے ہیں،کیونکہ اس دنیا میں موجود ہر چیز کی کوئی نہ کوئی آواز ہے…ایک چیونٹی ہو یا ایک جرثومہ یہ بھی کلام کرتے ہیں مگر یہ اتنی ہائی فری کوئنسی (Frequency) میں بولتے ہیں کہ ہم ان کی آواز سن ہی نہیں سکتے، ہزاروں گنا زیادہ حساس آلات ایجاد کرلیں تب بھی ان کی آواز نہیں سن سکتے … اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا اللہ د یہ ساری آوازیں سن سکتا ہے اور سمجھ سکتا ہے یا نہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار