

Loading content...
دوستو!ـآپ نے دیکھ لیا کہ انسان کی سماعت ہوا کی وائبریشن (Vibration) یا ]ارتعاش[کی مجبوری ہے یعنی ہماری سماعت کی یہ مجبوری ہے کہ ایک تو ہوا میں ارتعاش ہو تب یہ سن سکتی ہے اس ارتعاش کیلئے یہ بھی شرط ہے کہ وہ اتنا بڑا ارتعاش ہو جسے کانوں کے پردے محسوس کر سکیں یعنی نہ زیادہ فری کوئنسی (Frequency) کی ہواور نہ ہی بہت لو فری کوئنسی (Low Frequency) کی، تب ہماری سماعت سنتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار