

Loading content...
20kHz سے زیادہ کی فری کوئنسی (Frequency) کو الٹرا سونکس (Ultra sonic) یا الٹراسانگ (Ultrasong) کہتے ہیں یہ عموماً مادے کی تھک نس (Thickness) معلوم کرنے کیلئے استعمال ہوتی ہے جیسا کہ الٹرا ساؤنڈ (Ultrasound) کیا جاتا ہے اور ایکس ریز (X_Rays) وغیرہ کی فری کوئنسی (Frequency) بھی اسی طرح ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار