

Loading content...
دوستوانسانی کانوں کی ایک مخصوص قوت سماعت ہے جسے (Frequency) فری کوئنسی میں دیکھا جائے توHz 15 سے لے کرHz 20000 یا 20kHzتک ہوتی ہے، اس لئے ان سے زیادہ فری کوئنسی (Frequency) ہوگی یا ان سے کم ہوگی وہ ہماری سماعت کے ادراک سے باہر ہوگی کیونکہ 20kHz سے زیادہ کی (Frequency) فری کوئنسی اتنی باریک ہوتی ہے کہ جو انسان کے کانوں کے پردوں کو متحرک نہیں کر سکتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار