

Loading content...
دوستو!ـیہ بھی ایک عجیب اتفاق ہے کہ انسانی قوت سماعت کو اگر ہم ہارمونیم کے بٹنوںکی شکل میں ظاہر کریں تو انسان صرف 128سروں یا نوٹس تک کا ادراک کرسکتا ہے یعنی 110 فری کوئنسی والے بنیادی کھرج سے 91 نوٹ اوپر تک اور 37 نوٹ منفی والے تک انسان سن سکتا ہے اس کے بعد اس کے حواس جواب دے دیتے ہیں ہاں آلات کے ذریعے یہ سن سمجھ سکتاہے اور یہ بھی آپ کو معلوم ہی ہے کہ 128 امام حسینؐ علیہ الصلوات والسلام کے اسم مبارک کا عدد ہے… یہاں بھی فطرت ہمیں اپنی ادراک کی سرحد دکھاتے ہوئے کہتی ہے تمہارے ادراک کی کل بھاگ دوڑ شہنشاہ معظم کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام تک ہی ہے اس سے آگے جانا تیرے بس کا روگ نہیں ہے کوئی وسیلہ ہوتو جا سکتے ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار