

Loading content...
دوستو!ـیہ بھی عجیب بات ہے کہ 110 والے کھرج سے اگر ہم پیانو کی طرح اوپر کی طرف اور بٹن یا نوٹ بڑھاتے جائیں گے توجب ہم 92 نوٹ اوپر چلے جائیں گے تو یہ نوٹ وہ ہوگا کہ جو الٹراسونکس (Ultrasonic) کا پہلا نوٹ ہوگا اور یہی وہ پہلا نوٹ ہوگا جو انسان کی سماعت کے ادراک سے باہر ہے اس نوٹ کو انسانی کان سن ہی نہیں سکتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار