

Loading content...
اوپر والے سات سبتک جو ہیں اس میں جو ساتویں کھرج کا اتی مدھم ہے اس کی فری کوئنسی (Frequency) 20000Hzیا 20kHzبنتی ہے جس کے بعد الٹراسونکس آکٹیوز (Ultrasonic Octaves) آجاتے ہیں کہ جو انسان کی سماعت و ادراک سے باہر ہیں ہاں انہیں آلات کے ذریعے سمجھا جا سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار