

Loading content...
دوستو!ـیہ بھی عجیب اتفاق ہے کہ علم موسیقی کا بنیادی نوٹ جو ہے اس کی فری کوئنسی (Frequency) 110 بنتی ہے… یہ تو مجھے نہیں بتانا پڑے گا کہ یہ عدد کتنی اہمیت رکھتا ہے ہمارا بچہ بچہ اس عدد سے واقف ہے کیونکہ یہ امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کے نام پاک کا عدد ہے… یہ بات بھی بڑی عجیب ہے کہ فطرت اور خالق دونوں نے موسیقی کی بنیاد بھی شہنشاہ معظم امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کے عددکو بنا کر بتایا ہے کہ اس کائنات کی بنیاد یہی ذات اقدس ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار