

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ اگر ہم فری کوئنسی (Frequency) کو دیکھتے ہیں توپتہ چلتا ہے کہ ایک چھوٹے پیانو یا ہارمونیم کے سب سے نیچے والے سر سے جو پانچواں سر بنتا ہے وہ تقریباً تیور مدھم ہوگا اس پر آکر فری کوئنسی (Frequency) ایک کمپلیٹ فگر (Complete Figure) بناتی ہے یعنی اس میں عشاریہ نہیں لگتا اور وہ فگر ہے 110 یعنی ایک سو دس فری کوئنسی (Frequency) ہی ایک مکمل فگرکے طور پر موجود ہے اس سے قبل جتنے بھی سر]نوٹ[ ہیں وہ عشاریہ ضرور لگاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار