(سٹینڈرڈ بیس Standard Base بنیادی کھرج ) | اسما الحجت 3 | صفحہ 531 - Jamanshah
نثر (Prose)
اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہم فری کوئنسی (Frequency) کے لحاظ سے ہارمونیم یا پیانو کے کس سر کوایک بنیادی کھرج مانیں تاکہ ہم اس کی بنیاد پر باقی سبتکوں کا تعین کریں؟