

Loading content...
اگر تار کے ساز میں سر کو دیکھتے ہیں تو اس میں بارہ سروں کا جو آکٹیو (Octave) ہوتا ہے اس میں دس اور سروں کا اضافہ ہوجاتا ہے جنہیں علم موسیقی میں اس طرح لکھا جاتا ہے (1) کھرج (2) رکھب کومل (3) رکھب اتی کومل (4) رکھب تیور(5) رکھب اتی تیور(6) گندھا ر کومل (7) گندھاراتی کومل (8) گندھار تیور (9)گندھار اتی تیور (10) مدھم کومل (11) مدھم اتی کومل(12) مدھم تیور (13) مدھم اتی تیور (14) پنچم (15) دھیوت کومل (16)دھیوت اتی کومل(17) دھیوت تیور (18) دھیوت اتی تیور (19)نکھاد کومل (20)نکھاداتی کومل (21)نکھاد تیور (22) نکھاد اتی تیور
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار