

Loading content...
مہینے ہیں تو بارہ ہیں، دن کے گھنٹے ہیں تو بارہ، یہ سر ہیں تو یہ بھی بارہ ہی ہیں، پتہ نہیں فطرت کو بارہ کے عدد کے ساتھ اتنا پیار کیوں ہے؟ یہ آپ نے سوچنا ہے میں تو یہ عرض کر رہا تھا کہ ایک آکٹیو (Octave) ]سبتک[میں بارہ سُر ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار