

Loading content...
آپ نے کبھی نہ کبھی پیانو یا ہارمونیم دیکھا ہوگا، اس پر آپ نے لگے ہوئے بٹن دیکھے ہوں گے، وہ بٹن اس کے نوٹس کہلاتے ہیں اور ماہرین موسیقی یہ جانتے ہیں کہ جو گیت یا خیال کا بنیادی بیسک (Basic) نوٹ ہوتا ہے اسے وہ اپنی اصطلاح میں کھرج کہتے ہیں اور اس کھر ج سے بارہ سر اوپر ایک دوسرا گھرہوتا ہے جو پہلے کھرج کا میچنگ نوٹ (Matching Note) یا سر ہوتا ہے اور ان بارہ سروں سے جوموسیقی کی ایک پچ (Pitch) بنتی ہے اسے انگلش میں آکٹیو (Octave)کہاجاتا ہے اور ہماری ہندوستانی موسیقی کی زبان میں سبتک کہاجاتا ہے یہ تو آپ جانتے ہیں کہ سر سے مراد پیانو یا ہارمونیم کا ایک نوٹ ]بٹن[ ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار