

Loading content...
اسے سمجھانے کیلئے ہم چاند کی مثال دے سکتے ہیں کیونکہ اس کے بارے میں آپ جانتے ہیں کہ چاند سال میں زمین کے گرد بارہ چکر لگاتا ہے اس لئے آپ یوں سمجھ لیں کہ چاند کی فری کوئنسی (Frequency) جس سے وہ زمین کے گرد گھوم رہا ہے 12چکر سالانہ سے تھوڑی سی زیادہ ہے اسی طرح ایک وائلن (ساز )کے تار کی فریکوئنسی (Frequency) 440چکرفی سیکنڈ ہے… اب اگر میں ویو لنتھ (Wavelength) اورایمپلی چیوڈ (Amplitude) وغیرہ کے بارے میں تفصیل پیش کروں گا تو بات لمبی ہوجائے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار