

Loading content...
لہروں (waves)یا مکمل چکروں(cycles)کی وہ تعداد جو کسی مخصوص پوائنٹ میں سے ایک سیکنڈ میں گزرے فریکوئنسی (Frequency) کہلاتی ہے یعنی ویوز فی سیکنڈ فریکوئنسی (Frequency) ہوتی ہے…مثال کے طور پر اگر لہر اپنا ایک چکر مکمل کرنے کیلئے ایک بٹہ دو سیکنڈ وقت لیتی ہے تو اُس کی فریکوئنسی (Frequency) دو چکر فی سیکنڈ ہو گی یعنی فریکوئنسی 1بٹہ وقت جو ایک چکر کیلئے درکا ر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار