

Loading content...
دوستو!ـیہ بھی عرض کردوں کہ ایک یونیورسل پچ (Universal Pitch) بھی ہوتی ہے جو لا تعداد آکٹیو (Octave) پر مبنی ہوتی ہے مگر انسانی سماعت تو ارتعاش وائبریشن (Vibration) کی محتاج ہوتی ہے، وہ اس کائنات میں موجود اربوں کھربوی فری کوئنسیوں (Frequencies) میں سے ایک انتہائی قلیل فری کوئنسی (Frequency) کی آواز وں کا ادراک کرسکتی ہے جیسا کہ آج ہر آدمی جانتا ہے کہ انسانی کا ن 20 ہرٹز (Hz)سے لے کر 20000ہرٹز (Hertz) تک سن سکتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار