

Loading content...
کیونکہ ہر آدمی کی آواز ہو یا کسی بھی ساز کی آواز (Tone)ہو اس کی بلندی ]Highness[کی بھی ایک حد ہوتی ہے اور اس کے سر یا آواز کی پستی ]lowness[کی بھی ایک حد ہوتی ہے… کیونکہ انسانی آواز انسانی گلے میں موجود ووکل کارڈ(Vocal cords)کی پیدا کردہ فریکوئنسی (Frequency) ]یعنی ایک سیکنڈ میں پیدا کردہ وائبریشن (Vibration) کی تعداد[ پر منحصر ہے یعنی اس کا دارومدار فریکوئنسی (Frequency) پر ہے،اس لئے ہر آدمی یا ساز کی آواز کی فری کوئنسی (Frequency) جدا جدا ہوتی ہے لیکن اس دور میں انسانی حوالے سے جو ہائی (High)اور لو(Low)کا تصور ہے وہ متعین ہے جیسا کہ 880 ہرٹز ]Hertz[ ہائی فریکوئنسی کی ہائی پچ (High Frequency of High Pitch) مانی جاتی ہے اور 55 ہرٹز کو فریکوئنسی (Frequency) کی لو(low)پچ مانا جاتا ہے… یہ بھی عرض کردوں کہ مغربی موسیقی میں جو سٹینڈرڈ پچ (Stanard Pitch) ٹیوننگ (Tuning) میں استعمال ہو رہی ہے وہ 440ہرٹز (Hertz) فری کوئنسی (Frequency) کی پچ (Pitch) ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار