

Loading content...
آپ دیکھتے ہیں کہ کوئی انسان بہت اونچی سر میں بات کرتا ہے، کوئی دھیمی آواز میں بات کرتا ہے، کوئی گانے والا بہت اونچی سر میں گاتا ہے، کوئی نیچے والے سروں میں گاتا ہے، یہ سب ایک طرح سے اپنی اپنی پچ (Pitch) پر بولتے یا گاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار