

Loading content...
دوستو!ـاس کائنات میں جتنی آواز یں بھی ہوتی ہیں ان کی ایک پچ (Pitch) ہوتی ہے اور اگر ہم اسے وائلن کے ایک تار کی مثال سے سمجھائیں تو وہ اس طرح ہوگی کہ وائلن کی تار کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک اگر مینڈھ میں ایک سر لیا جائے تو وہ اس وائلن کی ایک پچ (Pitch) ہے یا یوں سمجھ لیں کہ پچ(Pitch) آواز کی ایک کوالٹی (Quality) کو کہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار