

Loading content...
ساونڈ (Sound) ایک آبجکیٹیو (Objective) یعنی بیرونی چیز ہے اس لئے ہم اسے آلات سے بھی ماپ سکتے ہیں، نیز دو یکساں فری کوئنسی (Frequency) کی آواز کی شدتیں موازنہ کی جا سکتی ہیں، آواز کی سب سے مدھم شدت جو انسانی کانوں سے سنی جا سکتی ہے وہ ہے دس کی طاقت منفی 16 واٹ فی سیکنڈ، فی سکوائر سنٹی میٹر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار