

Loading content...
آواز کی توانائی کی وہ مقدار جو اکائی وقت میں ایک مخصوص اکائی ایریا میں سے عمودی پاس کرتی ہے آواز کی ان ٹن سٹی (Intensity) کہلاتی ہے، یہ توانائی یا کام اپنے یونٹس (Units) کے اکائیوں میں ماپاجاتا ہے، جیسا (Microjoule) مائیکرو جیول یعنی دس کی طاقت منفی چھ پر سیکنڈ پر سکوائر سنٹی میٹر یا یہ پاور کے یونٹس (Units) میں ماپی جاتی ہے جیسا کہ مائیکرو واٹ (Microwatt) یعنی دس کی طاقت منفی چھ واٹ فی سیکنڈ، فی سکوائر سنٹی میٹر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار