

Loading content...
جیسا کہ میں عرض کر رہاتھا کہ آواز کی ایک قسم میوزک (Music) بھی ہے جو کہ انسانی سماعت کے دائرے میں آتا ہے کیونکہ جب تک ہم آواز کو نہ سمجھیں گے سماعت کو نہیں سمجھیں گے اور اگر سماعت کی حدود کو نہ سمجھیں گے تو اُذن یعنی آلۂ سماعت کو نہ سمجھیں گے پھر اسی طرح ہم اذن سامعہؐ کے دائرہ سماعت کو نہ سمجھ سکیں گے اس لئے میں آوا زکے بارے میں تفصیل سے عرض کر رہا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار