

Loading content...
میوزک (Music) آوازوں یا سروں]ٹونز[ (Tones) کو ترتیب دینے والی سائنس یا آرٹ کا نام ہے کہ جو ان کوایک تسلسل میں لاتی ہے، ان کو اکٹھا کرتی ہے اور ان کا ردھمی تعلق بناتی ہے تاکہ ایک ایسی کمپوزیشن (Composition) حاصل ہو جس میں وحدت یا ہم آہنگی، تسلسل یا باقاعدگی پائی جاتی ہو اسے میوزک کہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار