

Loading content...
دوستو!ـاوشیانوگرافی (Oceanography) بھی ایک علیحدہ علم ہے جس میں (Sounding) ساؤنڈنگ ]صوتیات[ بھی پڑھائی جاتی ہے اورصوتیات یا ساونڈنگ (Sounding) ایک ایساعلم ہے جس میں آواز کی لہروں کو سمندر کی گہرائی میں اُتار کر پھر اُن کے واپس لوٹنے پر سمندر کی مختلف جگہوں کی گہرائی کا اندازہ کیا جاتاہے…اسی طرح فضا میں اسی طریقے سے مختلف اونچائیوں پر فضائی ماحول کا اندازہ لگایا جاتاہے یہ علم صوتیات کئی دیگر علوم کا حصہ بھی مانا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار