

Loading content...
فزیکل سائنس کی ایک شاخ ہے فزکس (Physics) ]طبیعات[ اور اس کی کئی شاخوں میں سے ایک شاخ ہے (Waves and Oscillations) ویوز اینڈ اوسی لیشنز جس میں لہروں کے متعلق پڑھایا جاتا ہے یعنی اس میں روشنی، حرارت، آواز، ایکس ریز (X_Rays)، الٹرا وائیلٹ ریز (Ultraviolet Rays)، الیکٹرو میگنیٹک ریز (Electromanetic Rays)، الٹراسونکس ریز (Ultrasonic Rays)، کرنٹ، وولٹیج (Voltage) وغیرہ پہ بحث ہوتی ہے اور ان لہروں کے ارتعاش اور رفتار وغیرہ کی تفصیل میں یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ جملہ لہروں میں کچھ خصویات پائے جاتے ہیں یعنی منعکس ہونا، منعطف ]پاس[ ہونا، اور منتشر ہونا یعنی منشور (Prism) سے پاس ہوکر بکھر جانا، جیسے روشنی کے منشور سے روشنی سات رنگوں میں بکھر جاتی ہے اسی طرح آواز بھی اپنے پریزم (Prism) سے پاس ہوکر بکھر سکتی ہے… یہ تھے کچھ بنیادی معلومات جو آپ کی خدمت میں پیش کئے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار