

Loading content...
لیکن سمند رکے اندر اس کی رفتار میں اضافہ ہوجاتاہے اگر ہم دیکھیں تو پانی کے اندر اس کی رفتار 1490 میٹر فی سیکنڈ یعنی 5364 کلو میٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے اور اگر اسے خالص سٹیل کے میڈیم (Medium) میں سفر کرنا پڑے تو اس کی رفتار 18000 کلو میٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے یعنی آواز کی رفتار اپنے میڈیم (Medium) کے ساتھ بدلتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار