

Loading content...
دوستویہ بھی عرض کردوں کہ ہوا کے دوش پر جب آواز سفر کرتی ہے تو اس کی ایک رفتار ہوتی ہے اور اس کے مختلف میڈیمز (Mediums) میں اس کی رفتار میں فرق پڑتا ہے جیسا کہ خشک ہوا میں صفر درجہ سنٹی گریڈ پر اورسمندرکی سطح پر ہوا کے عام دباؤ پر جو کہ 14.7پونڈ فی مربع انچ پر ہوتا ہے اس میں آواز کی رفتار 331.29میٹر فی سکینڈ یا 741.1 میل فی گھنٹہ ہوتی ہے یعنی تقریباً 1192.644 کلو میٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار