

Loading content...
اب یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ کان تو کسی ذات کا ایک (Part of Body) پارٹ آف باڈی ہوتا ہے تو یہاں یہ سوال پیدا ہوگا کہ یہ کس کے سننے والے کان ہیں؟ اس کا جواب ہمارے کئی ادعیہ میں دیا گیا ہے کہ ان میں اس ذات کو خطاب کرتے ہوئے اذن اللہ السامعہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کہتے ہیں یعنی یہ اللہ د کے سننے والے کان ہیں … دوستو!ـحقیقت یہ ہے کہ انسان کے قویٰ کے دو اقسام ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار