

Loading content...
یہ اسم مبارک بھی مرکب اسمائے مبارکہ میں سے ہے اس میں جو دو الفاظ ہیں ان میں پہلا لفظ ہے اُذن اس کے معنی ہیں کان ]ایئیر[ (Ear) اور دوسرا لفظ ہے سامعہ جس کے معنی ہیں سننے والا ہم اردو میں تو کان کو مذکر سمجھ کر بولتے ہیں مگر عربی میں کان کو مؤنث بولتے ہیں جیسے سورج کو ہم مذکر بولتے ہیں اور عربی میں مؤنث بولا جاتا ہے اسی طرح اُذن السامعہکے لفظی معنی ہوں گے سننے والی کان یا سننے والا کان
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار