

Loading content...
یہاں یہ وضاحت بھی کرتا چلوں کہ میں کوئی سائنس دان تو ہوں نہیں ہاں اپنے مطالعاتی سیزن میں میں نے سائنس کی کئی شاخوں کا مطالعہ کیاضرور ہے مگر پھر بھی میرا مطالعہ اتنا زیادہ نہیں ہے کہ جس کی بنیاد پر میں سائنس کا عالم کہلانا شروع کردوں، ایک اور بات عرض کردوں کہ سائنس کے علوم کو اپ ڈیٹ (Update) رکھنا بڑا ضروری ہوتا ہے اور پاکستان میں رہتے ہوئے یہ کافی مشکل کام ہے اس لئے اگر کوئی اولڈ تھیوری (Old Theory) آجائے تو اس کیلئے قبل از وقت معذرت چاہوں گا،آج ہم جس اسم مبارک کے بارے میں بات کرنا چاہ رہے ہیں وہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار