

Loading content...
ہم نے شہنشاہ زمانہ ولی العصر اپنے منعم ازل عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے اسمائے مبارکہ کے تشریحات کا جو سلسلہ شروع کیا ہوا ہے اس کی اگلی منزل کا سفر شروع کرنے سے پہلے یہ عرض کروں گا کہ بعض اسمائے مبارکہ ایسے ہیں کہ جن کی تشریح اگر ہم قدیم روایتی علوم کے حوالے سے کریں تو ان کی کماحقہ تشریح ہو نہیں سکتی اور اگر کر دی جائے تو جدید سائنس اس مقام پر پہنچ چکی ہے کہ جو اس کیلئے باعث ابہام اور اشکال ہوسکتی ہے اور ان کی تشریح اگر ہم آج کی جدید سائنس کے حوالے سے کریں گے تو ہماری نوجوان نسل اسے بہتر طریقے سے سمجھ سکتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار