

Loading content...
آج ہم دیکھ رہے ہیں کہ پوری انسانیت مظالم کا شکار ہے ایک عالمگیر بے چینی نے ساری دنیا کو اپنے چپیٹ میں لے رکھا ہے مسلمانوں پر روحانیت کے قحط کا عالم طاری ہے مومنین عدم تحفظ کا شکا رہیں علمی و اخلاقی افلاس اور ذہنی سکون کی تنگ دستی نے سارے معاشرے کو برباد کیا ہوا ہے اگر ہم اس حال بھی اللہ جل جلالہ کی غیث الرحمت عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کو طلب نہیں کریں گے تو کب کریں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار