

Loading content...
اب دیکھیں کہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کا اسم مبارک ہے غیث الرحمت یعنی وہ رحمت مجسم بھی ہیں اور اس کی برستی ہوئی بارش بھی ہیں اور ان دونوں الفاظ میں طلب موجود ہے یعنی رحمت ہے تو اسے طلب کرنا ضروری ہے اور اگر غیث ہے تو اس کے کیلئے استغاثہ کرنا ضروری ہے ہاں جو لوگ ان کے معنوی حصول کیلئے ستغاثہ کرتے ہیں انہیں رضوان اللہ کا حصول ہوتا ہے اور ان کے ظاہری ظہور کیلئے اور ان کی ابدی حکومت اِلٰہیہ کے قیام کیلئے بھی استغاثہ ضروری ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار