

Loading content...
دوستو!ـجب انسان نافرمانی کی انتہا کردیتا تو اللہ جل جلالہ اپنی حجت علیہ الصلوات والسلام کو ان سے غائب کردیتا ہے لیکن اس کے ساتھ یہ بھی رحیمیت کا تقاضہ ہوتا ہے کہ اس غیبت کو مشروط رکھاجائے یعنی اس میں یہ شرط ہوکہ اگر لوگ توبہ کرلیں اور گریہ و زاری کے ساتھ دعا کریں اور اپنے ایمان اور عقائد کو درست کرلیں اور اعمال کی اصلاح کرلیں تو پھر ان پر رحمت فرمانااللہ جل جلالہ اپنے اوپر واجب سمجھتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار