

Loading content...
65/6ـ(اے رسولؐ)فرمادیجئے کہ وہ اللہ جل جلالہ اس بات کی قدرت رکھتا ہے کہ وہ تمہارے اوپر سے یا تمہارے پاؤں کے نیچے سے تم پر عذاب بھیج دے ،یا تمہیں فرقوں میں تقسیم کردے ،اور تم میں سے ایک گروہ کی سختی کا مزہ دوسرے گروہ کو چکھائے ،دیکھو تو ہم کس طرح آیات کو پھیرتے ہیں ،شاید وہ انہیں سمجھ جائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار