

Loading content...
دوستوانسان پیدائشی طور پر مستحق رحمت ہوتا ہے مگر عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ وہ نافرمانیوں پر کمر باندھ لیتا ہے جسکی وجہ سے اسے پیوروفائی کرنے کیلئے صعوبات مصائب میں ڈال دیا جاتا ہے اور یہ صورت انتہائی حالت میں پیدا ہوتی ہے جیسا کہ حدیث میں ہے کہ جب مخلوق پر اللہ جل جلالہ کا غضب بڑھ جاتا ہے تو ان سے حجت زمانہ علیہ الصلوات والسلام کو غائب کردیا جاتا ہے اور اس کے بعد مخلوق پر غم آلام اور ابتلاو آزمائشوں کے پہاڑ ٹوٹ پڑتے ہیں اور انسان طرح طرح کی مصیبتوں میں گرفتار ہوجاتا ہے پھر نہ جی سکتا ہے نہ مر سکتا ہے جیسا کہ ارشاد قدرت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار