

Loading content...
دوستو!ـعرفائے کرام رضوان اللہ علیھم کافرماتے ہیں کہ اللہ جل جلالہ کے صفات حسنہ کی دو قسمیں ہیں ایک عمومی اور دوسرے خصوصی جیسا کہ الوہیت ہے رحمانیت ہے محی ہے یہ سب عمومی صفات ہیں اور وہ رحیم ہے قہار ہے جبار ہے تو یہ اس کے خصوصی صفات ہیں کیونکہ وہ وہ سب پر قہر کو جاری نہیں رکھتا وہ سب پر جبر کا قائم نہیں رکھتا بلکہ یہ صفات مشروطہ ہیں کہ جس مخلوق پر ان کے اعمال کی وجہ سے قہر کرنا واجب ہوجاتا ہے تو قہر واقع ہوتا ہے اسی طرح رحمت خصوصی بھی ان لوگوں پر ہوتی ہے جو اس کا استحقاق پیدا کر لیتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار