

Loading content...
واللہ یختص برحمتہ من یشا واللہ ذوالفضل العظیم … یعنی اللہ جسے اپنی رحمت کا ذریعہ بنانے کیلئے مخصوص فرماتا ہے یہ اس کا ان پر تفضل ہوتا ہے کیونکہ وہ وہ ذات واجب الوجود فضل عظیم کی مالک ہے ( اس پر تفصیل سے پھر کبھی بات ہوگی )
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار