

Loading content...
حالانکہ جناب ہارون علیہ السلام کے بارے میں جناب موسیٰ علیہ السلام نے عرض بھی کیا تھا کہ خالق انہیں میرا معاون بنادے اس کے باوجود اللہ جل جلالہ فرماتا ہے کہ یہ ہمار لطف ہے ہم نے جناب ہارون علیہ السلام کو نبی بنادیا کیونکہ مطالبہ جناب موسیٰ نے کیا تھا امت نے نہیں کیا تھا اور احسان ہورہا تھا امت پر اس لئے یہ رحمت لطفی کے دائرے میں آتا ہے ہاں جو نبی یا امام پر ہوتا ہے وہ تفضل ہوتا ہے جیسا کہ ارشاد قدرت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار