

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کردوں کہ یہ لطف امام یا نبی پر نہیں ہوتا بلکہ انسانیت یا امت پر ہوتا ہے کیونکہ منصب امامت ہویا نبوت اس کا مطالبہ امت کی طرف سے نہیں ہوتا بلکہ بعثت انبیا و رسلعلیہم السلام کا تقاضہ رحمت اِلٰہی کرتی ہے کیونکہ جسے اس نے پیدا کیا ہے اسے راستہ دکھانا بھی اس پر واجب ہے اس لئے وہ نبی یا امامت کو مبعوث و منصوب فرماتا ہے جیسا کہ ارشاد ہے قدرت ہے ٭وھبنالہ من رحمتنااخاہ ہارون نبیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار