

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کردوں کہ یہ شیعہ مسلمہ ہے کہ انسانیت کی فلاح کیلئے کسی نبی یا امام کو مبعوث و منصوب فرمانابھی خالصتاً لطفی ہوتا ہے … یہ رحمت لطفی کا اعلیٰ ترین مظاہرہ ہے کہ اللہ جل جلالہ کسی کو صالح ، منتجب، منتخب ، مجتبیٰ ، مصطفی ، نبی ، رسول ، یا امام بناتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار