

Loading content...
اس میں ایک بات کی طرف توجہ دلانا چاہونگا وہ یہ ہے اس آیات میں استثنیٰ بتا رہا ہے کہ کچھ افراد ایسے بھی ہیں جو لفظ تم میں تو شامل ہیں مگر اتباع شیطان سے حفاظت کیلئے نہ فضل اِلٰہی کے محتاج ہیں نہ ہی اس کی رحمت کے محتاج ہیں گویا ازل سے محفوظ عن الخطاو عصیان ہیں … اس پر پھر کبھی تفصیل سے بات کریں گے یہاں اشارہ مقصود تھا… اب ہم بات کو آگے بڑھاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار