

Loading content...
دوستو!ـیہ بھی عرض کردوں کہ رحمت خصوصی و قصدی ہمیشہ مومنین سے متعلق ہوتی ہے اس میں غیر کا کوئی حصہ نہیں ہوتا یہ صرف مومنین کیلئے مخصوص ہوتی ہے جیسا کہ ارشاد ہے ٭ان رحمة اللہ قریب من المحسنین …و رحمةلقوم یؤمنون یعنی اللہ کی رحمت محسنین کے قریب ہوتی ہے اور ایمان والوں کیلئے مخصوص ہوتی ہے … یہ جو مخصوص رحمت ہے یہ رحمت خصوصی ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار