

Loading content...
اس میں یہ بھی فرمادیا گیا ہے کہ جس طرح اللہ جل جلالہ کا علم کبھی بھی منقطع نہیں اسی نہیں ہوسکتا اسی طرح اس کی رحمت بھی کبھی منقطع نہیں ہوسکتی … جس طرح اللہ کا علم واجب اور اسے وہ خود بھی فنا نہیں کر سکتا یا روک نہیں سکتا اسی طرح اس کی رحمت عمومی بھی ہے کہ جسے نہ ہی وہ خود فنا نہیں کرسکتا اور نہ ہی روک سکتا ہے لیکن یہ رحمت عمومی و غیر قصدی کا ذکر ہے نہ کہ رحمت خصوصی کا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار