

Loading content...
]2[ رحمت دنیوی و نفسی ایسی رحمت ہوتی ہے کہ جس کا انجام عذاب ہو جیسا کہ فرعون و شداد و نمرود و یزید ملعون کو حکومتیں دی گئیں اور انہوں نے اس دنیا سے بھرپور لطف اٹھایا مگر انجام ابدی جہنم تھا یہ رحمت اسمرحمن کے ماتحت ہوتی ہے اس لئے یہ عطائے رحمانی کہلاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار