

Loading content...
]1[ رحمت محض وہ رحمت ہے کہ جس میں دنیا و عقبیٰ کی راحت و لذت شامل ہو، جیسا کہ کسی کو رزق حلال بھی ملے اور وہ لذید بھی ہو کیونکہ رزق حلال و لذیذ دنیا میں بالذات لذت ہے اور آخرت میں عذاب کی آمیزش سے پاک ہے یہ اسم رحیم کے ماتحت ہے اس لئے یہعطائے رحیمیکہلاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار