

Loading content...
دوستو!ـیہ بھی ایک حقیقت ہے کہ مالک کی طرف سے لبیک کہنا ہر دعا کے ساتھ ہوتا ہے لیکن مطلوب کا پورا کرنا مشروط ہوتا ہے یعنی اس میں وقت کی شرط ہوسکتی ہے کہ فلاں وقت میں تمہارا مطلوب تمہیں عطا ہوگا یا اس میں آخرت کی شرط ہوتی ہے کہ اس دنیا میں اس کے مطلوب کا پورا کرنا اس کیلئے مضر ہوتا ہے تو اس کیلئے اسے آخرت میں منتقل کردیاجاتا ہے اور اس کی تکمیل آخرت میں ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار