

Loading content...
یعنی ایک لبیک وہ ہوتی ہے جس میں اسے جواب دیا جاتا ہے اور دوسری وہ ہوتی ہے کہ بغیر جواب دئیے اس کا کام کردیا جاتا ہے، اسی طرح مالک کل کی طرف سے اجابت کے یہی دوانداز ہیں یعنی کسی کو مالک لبیک فرماتا ہے اور دوسرا وہ ہوتا ہے کہ اس کے مطلوب کو پورا فرما دیا جاتا ہے اور حقیقی لبیک عطائے مطلوب کی ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار