

Loading content...
یعنی انسان کچھ دعائیں کرتا ہے جو زبان و زبان قلب سے ادا کرتا ہے مگر کچھ دعائیں وہ کرتا نہیں بلکہ اس کی حالت ایسی ہوتی ہے جو عطا کو نوازش پر آمادہ کر دیتی ہے عطا چاہے دنیا کی ہو یا آخرت کی بغیر سوال کے نہیں ہوتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار