

Loading content...
انہیں حصوریکہاجاتا ہے ان کا سوال اقتضا پر ہوتا ہے مقام تفویض میں ساکت رہتے ہیں اقتضائے حال ہو تو از راہ بندگی سوال کرتے ہیں مگر ان کی دو قسمیں ہوتی ہیں ایک وہ جو حصوری ہوتے ہیں ایک وہ جو دنیا اور عقبیٰ کے سوال سے دست کش ہوجاتے ہیں اور ان کا سوال ان دنیاوی اور اخروی معاملات سے نہیں ہوتا بلکہ مالک سے متعلق ہوتا ہے یا اس کے گنہگار بندوں کی آخرت کے بارے میں ہوتا ہے یعنی یا وہ اپنے لئے اپنے مالک کا قرب معنوی طلب کرتے ہیں یا اس کے گنہگار بندوں کیلئے عفو و کرم طلب کرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار